بونیر ملک پور میں جمعیت علماء اسلام کا اہم برج اُلٹ گیا،یوتھ کونسلر سہراب خان نے خاندان ،ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
بدھ 22 مارچ 2017 13:39
(جاری ہے)
ان کے قول وفعل میں تضاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب ان حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسا لیڈر ہے جو حکمرانوں سے یہاں کے عوام کی حقوق کے حوالے سے پوچھ رہا ہے اس لئے ہمیں آج سے اُٹھنا ہوگاتاکہ آنیوالی نسلوں کیلئے کرپشن فری نیا پاکستان بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف بونیر میں ایک مضبوط سیاسی قوت بن چکی ہے۔آئے روز دھڑا دھڑ شمولیتوں سے واضح ہوگیا ہے عوام موسمی سیاستدانوں سے تنگ آچکے ہیںاور اب ان کی نظریں تحریک انصاف پر ہیں، انہوں نے کہا کہ70سالوں سے موسمی سیاستدانوں نے عوام کو مختلف جھوٹے نعروں پر دھوکہ دیا ہے۔تقریب سے ناصر عباس باچا،شاہ حسن ایڈوکیٹ،ضلعی یوتھ صدر اسرار ،سید اختیار،سہراب خان،اسرار الدین ،رحمن سید باچا اور خان زادہ نے بھی خطاب کیا اور نئے شامل ہونے والوں کا شکریہ ادا کر کے ان کی شمولیت کو نئے پاکستان کیلئے سنگ میل قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
بونیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ئ*ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر
yبونیر میں شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سے عام انتخابات میں حصہ لینے والی، ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سویرا پرکاش نے ..
بونیراین اے10، بیرسٹر گوہر خان نے جماعت اسلامی کے امیدوار پر واضح برتری حاصل کرلی
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
انٹرنیٹ بند ہونا مشکوک ہے، الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، بیرسٹر گوہر
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں،بیرسٹرگوہرعلی
الیکشن انتظامات سے مطمئن نہیں، ابھی تک جو اطلاعات ہے وہ مایوس کن ہیں
اداروں کا احترام کرتے ہیں،مزید کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے، ہمیں کوئی لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ‘ ..
بونیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا