پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
منگل 30 اپریل 2024 22:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بیانیہ بنا کر قوم کا وقت ہی ضائع کیا، میری رائے ہے جو بھی شخص ارادی طور پر ملٹری تنصیبات پر حملہ کرتا ہے اس کے خلاف کیسز دہشت گردی کی عدالتوں میں چلنے چاہئیں، دنیا کے کسی بھی ملک میں اگر کوئی فوجی تنصیبات پر حملہ کرتا ہے تو اسے سپیشل کورٹس ڈیل کرتی ہیں۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ 9مئی سیاہ دن ہے اور اس کی مکمل طور پر پلاننگ کی گئی تھی، فوجی تنصیات پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل جلد از جلد کرنا چاہئے، 9مئی کا واقعہ احتجاج نہیں بلکہ دہشت گردی تھی، کیا سیاسی تنظیمیں دہشت گردی کرتی ہیں جس طرح پی ٹی آئی نے کی۔انہوں نے کہا کہ گندم کے مسئلے کو مریم نواز احسن انداز سے حل کر رہی ہیں۔گندم کے نہ خریدنے میں نمی بھی ایک بڑا مسئلہ بنی ہوئی ہے، اگر گندم میں نمی ہوگی اس کے خریدنے میں مسائل ہوسکتے ہیں، کسانوں کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں اس کا کوئی حل نکل آئے گا۔سپیکر پنجاب اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ گندم کا سٹاک جو پہلے کا پڑا ہوا ہے اس کو کیسے فروخت کرنا ہے یہ بھی ایک معاملہ ہے، سپورٹ پرائس کی وجہ سے گندم بڑے پیمانے پر اگائی گئی، سپورٹ پرائس سے نیچے کسان گندم فروخت کرے گا تو اچھی بات نہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیکرٹری محکمہ ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی زیر صدارت اجلاس سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا ..
پنجاب بھر کے 13 ہزارسرکاری پرائمری سکولوں کو ٹیبلیٹس کا اجراء روک دیا گیا
لاہور: چیف ٹریفک پولیس آفیسر شہریوں پر مہربان ، منگل کو چالان نہیں کئے گئے
لاہور: درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا
پیف کے پارٹنر سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کے انکشاف کے بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا آغاز
لیسکو میں مالی بے ضابطگیاں، معاملے کی دوبارہ انکوائری کا حکم
پنجاب میں ای کیٹل مارکیٹ قائم، شہری گھر بیٹھے قربانی کا جانور خرید سکیں گے
لاہور پولیس آپریشنز ونگ کی انسدادِ پتنگ بازی کارروائیاں
سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران 9 نکاتی ایس او پیز جاری
سمیسٹر فیس میں اضافے کیخلاف طلباء سراپا احتجاج بن گئے
بشکیک سے پاکستانی طلباء کی ایک اور پرواز لاہور پہنچ گئی
لیسکو نادہندگان سے 6.40 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی، ترجمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور سے ملاقات میں گفتگو
-
بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایرانی سفارتخانے آمد
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان 2 روزہ بعد مکمل ، روانگی سے قبل شہبازشریف سے ملاقات کریگا
-
واپس جانیوالے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد5 لاکھ77ہزار سے متجاوز
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو شہباز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں گا، فیصل واوڈا
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
وفاقی کابینہ کی ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ر فقا کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیتی قرارداد