صحافی محمد اسلم سندھو کے بڑے بھائی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

جمعہ 21 فروری 2020 21:24

بورے والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) پریس کلب بورے والا کے ممبر صحافی محمد اسلم سندھو کے بڑے بھائی حاجی محمد ادریس جوکہ گذشتہ شب انتقال کرگئے تھے انکی نماز جنازہ گذشتہ روز ادا کر دی گئی جس میں سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق ،وائس چیئرمین افتخار احمد بھٹی، سابق چیئرمین انٹی کرپشن نعیم بھٹی ، میڈیا کے نمائندگان ، وکلاء ، سول سوسائٹی اورشہر کے نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں