جیب خرچ نہ ملنے پر 15سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا

منگل 2 نومبر 2021 21:26

جیب خرچ نہ ملنے پر 15سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا
گگو منڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 نومبر2021ء) ہائے رے غربت جیب خرچ نہ ملنے پر 15سالہ لڑکے نے موت کو گلے لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چک نمبر187۔

(جاری ہے)

ای بی کے رکشہ ڈرائیور مانا مسیح کی15سالہ بیٹے رمیش مسیح نے گزشتہ روز اپنے والد سے جیب خرچ کے لیے پیسے مانگے لیکن غربت والد کی جیب بھی خالی تھی اور وہ بیٹے کو رقم نہ دے سکا جس سے دل برداشتہ ہو کر رامیش مسیح نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی وقوعہ کی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال گگو منڈی منتقل کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں