بوریوالا، سیرین ان نیشنل ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل
آر جے کر کٹ کلب پشاور اور آر ڈی ایس کرکٹ کلب لاہور نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
اتوار 13 مارچ 2022 00:05
(جاری ہے)
دوسرا کوارٹر فائنل میچ بی ٹی ایم کرکٹ کلب بوریوالا اور آر جے کر کٹ کلب پشاور کے مابین کھیلا گیا بی ٹی ایم کرکٹ کلب مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے اس میں نوید یسین نے 41رنز فرحان سرفراز نے 37 اور گلریز صدف نے 22 رنز بنائے آر جے کر کٹ کلب کی طرف سے حاجی ریحان نے تین،اویس خان نے دو فضل الحق اور سلیم آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
آر جے کر کٹ کلب نے مطلوبہ سکور 7وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے میچ کو وکٹوں سے جیت لیا جس میں عاقب الرحمن نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 60 رنز بنائے جبکہ ابوزر نے 19۔حامد عمر 17 اور عزیر پرویز نے 16 رنز بنائے عاقب الرحمن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ان میچوں کے مہمانان خصوصی۔ڈاکٹر سید محمد ارشد شاہ۔اور سردار وقار احمد ڈار تھے ان کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے ساتھ تعارف اور گروپ فوٹو بنوایا گیا اس موقع پر بریگیڈیئر ر عامر ہاشمی، ڈاکٹر شاہد صدیق، سید باسط علی گوشی شاہ،۔ڈاکٹر زاہد صدیق۔سابق سیکریٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن وہاڑی سابق سیکریٹری ڈی سی اے وہاڑی میاں حفیظ الرحمن۔سابق صدر ڈی سی اے وہاڑی قدیر احمد سلیمی اور دیگر بھی موجود تھے میچوںکو ایمپائرز استاد سلیم۔ارشد بھٹی۔اور ندیم ناصر نے سپروائزر کیا۔بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
صحافی ہمارے معاشرے کو حقائق سے باخبر رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،سردار خالد محمودڈوگر
پاکستان کسان اتحاد کی طرف کسانوں پرتشدد اور مقدمات کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پریس کلب کے ..
بورے والا،دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
مزدوروں کے عالمی دن پر غلہ منڈی بورے والا میں تقریب کا انعقاد
شاہد حسین یوگا کلب 505/ای بی کی طرف سے کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کو مزدوروں سے منسوب کردیا گیا ..
محکمہ تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کی پرموشن
ملک بھر کی طرح بورے والا میں بھی مزدوروں کا عالمی منایا گیا
پی ٹی آئی کا وجود ملکی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے ،سردار خالد ڈوگر
بورے والا، فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت اچار اور مربہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
پاسکو نے گندم کی مقررہ قیمت پر خریداری کیلئے بار دانہ کی تقسیم شروع کر دی
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اتحادِ اساتذہ پاکستان نے میدان مار لیا
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
9مئی کیسز،عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر 14ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان