چاغی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا

پیر 22 اپریل 2019 14:30

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) چاغی پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی ایس ایچ او دالبندین عبدالستار سمالانی کی قیادت میں دالبندین میں کی گئی جس کے دوران اشتہاری ملزم زمان خان کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں