چکوال، بغیر لائسنس زرعی آلات بیچنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

جمعرات 9 جولائی 2020 19:08

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2020ء) ریلوے روڈتھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں بغیر لائسنس زرعی آلات بیچنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

محمد ریاض انسپکٹر زرعی ادویات چکوال نے استغاثہ دیا کہ ملزم بلال احمد ولد محمد دوریز اپنی دکان پر بغیر لائسنس زرعی ادویات فروخت کررہا تھا۔ اے ایس آئی عاطف حسین نے مقدمہ درج کر یکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں