چکوال پریس کلب نے اپنا آپ منوانے میں بڑی جدوجہد کی ہے
ڈائریکٹر انفارمیشن حامد جاوید اعوا ن کا استقبالیہ سے خطاب
پیر 22 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ نے بتایا کہ 23جنوری کو میونسپل اسٹیڈ یم چکوال میں 149گائیں اور بھنیسں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پروگرام غربت مکائو سکیم کے تحت مستحقین میں قرعہ اندازی کے ذریعے تقسیم کیں جائینگی ۔
ڈاکٹر غلام حسین نے بتایا کہ مستحق افراد کیلئے جو طریقہ کار مقرر کیا گیا ہے وہ انتہائی شفاف ہے اور اس میں اراکین اسمبلی کا کوئی کوٹہ نہیں چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود نے کہا ہے کہ چکوال پریس کلب ایک عمارت نہیں یہ ایک تاریخ ہے اور الحمد اللہ چکوال کے صحافیوں نے اپنی محنت اور جدوجہد سے اپنا آپ منوایا ہے سیکرٹری جنرل پریس کلب محمد خان عاقل نے بتایا کہ مثبت صحافت چکوال پریس کلب کا منشور ہے اور الحمد اللہ ذمہ داری اور سچائی پریس کلب کی ترجیحات ہیں آخر میں اظہار یکجہتی کیک بھی کاٹا گیا۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال، ’چک نورنگ’ قتل کے ملزمان باعزت بری کردیاگیا
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
حکومت پنجاب کی جانب سے چکوال میں گندم کی خریداری کا آغاز نہ ہو سکا ،کسان پریشانی کا شکار
سستی روٹی پروگرام پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی مختلف علاقوں میں انسپکشن
چکوال، 48 غریب و مستحق افراد کی بچیوں کی شادی کیلئے 12لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج
-
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید کا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری‘ایکٹ آئین سے متصادم قرار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
لاہور ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور پولیس میں تصادم
-
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب ،سانحہ 9مئی کو یوم سیاہ اور شہداءسے اظہار یکجہتی کیا جائیگا
-
سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم قرار دیدیا
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
پارلیمنٹ کو پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 بنانے کا اختیار نہیں ، ایکٹ آئین کے خلاف ہے،جسٹس عائشہ اے ملک
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ