چکوال میں انڈر-16سالانہ سپورٹس کیلنڈر پروگرام کا آغاز

بدھ 14 نومبر 2018 23:13

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2018ء) چکوال میں انڈر-16سالانہ سپورٹس کیلنڈر پروگرام شروع ہے جس میں اتھیلٹکس کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئے ہیں جس میں ضلع چکوا کے انڈر 16لٹرکوں اور لڑکیوں کے مقابلے ہوئے ہوئے جس میں ضلع چکوال کی تمام تحصیلوں کے بچوں نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

100میٹر ریس میں فرسٹ محمد آصف تلاگنگ سیکنڈ عمار حسین مینگن اور تھرڈ محمد بلال مینگن ،200میڑ ریس میں اول عتیق الرحمان دوم عنصر احمد تھرڈ محمد منیر ،400میٹر ریس میں محمد منیر فرسٹ محمد بلال سیکنڈ عنصر احمد تھرڈ ، لانگ جمپ میں فرسٹ عمار سیکنڈ عنصر احمد تھرڈ محمد حسن اختر ، ڈسک تھرو میں فرسٹ محمد منیر سیکنڈ عمار حسین تھرڈ عدنان عابد ، گولہ تھرو میں فرسٹ عدنان عابد سکینڈ محمد منیر تھرڈ عمار حسین رہے 4x100ریس میں تحصیل چکوال کے کھیلاڑی فرسٹ اور تحصیل لاوہ نے سیکنڈ اورتحصیل چکوال نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی ،100میٹر کی ریس میںفرسٹ گرلز ہائی سکول سگھرسیکنڈ گرلز سکول نمبر 3چکوال اور تھرڈ گرلز ہائی سکول نمبر 1تلاگنگ ،200میٹر کی ریس میںفرسٹ گرلز ہائی سکول نمبر 3چکوال سیکنڈ گرلز سکول سگھر اور تھرڈ گرلز ہائی سکول چک عمرا ،گولہ تھرو میںفرسٹ گرلز سکول نمبر 3چکوال سیکنڈاور تھرڈ گرلز ہائی سکول سگھر،ڈسک تھرو میں فرسٹ گرلز ہائی سکول نمبر 3چکوال سیکنڈ گرلز سکول سگھرتھرڈ ہائی سکول نمبر 3ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر عامر اوصاف نے فرسٹ آنے والے کھیلاڑوں میں گولڈ میڈل اور سکینڈ آنے والے کھیلاڑیوں میں سلور میڈل تقسیم کئے اور فرسٹ اور سیکنڈ آنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں بھی تقسیم کیں۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں