پ*جمعیت طلباء اسلام نظریاتی تحصیل چمن کاپہلاتعارفی اجلاس، اہم فیصلے

اتوار 13 اکتوبر 2019 19:16

%چمن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2019ء) جمعیت طلباء اسلام نظریاتی تحصیل چمن کاپہلاتعارفی اجلاس تحصیل چمن کے صدرمولوی عبدالظاہرذاکرہوااجلاس میں جنرل سیکرٹری مولوی احمدخان منصور،جمال طوفان،حافظ حسین احمد،عبدالبصیرحیدری،نصیب اللہ سائل،محمدانبیاء،نصرت اللہ ،سعداللہ ، احسان اللہ،محمدادریس،سیف اللہ اور دیگر نے شرکت کیا اجلاس میں بہت اہم فیصلے ہوے جی ٹی آئی نظریاتی کو فعال اور منظم کرنے کیلئے دن رات ایک کر کے بھر پور کوشش کرناہو گا ملک میں اس وقت اکابرین علماء دیوبند کے مشن کی ایک محافظ جماعت جمعیت نظریاتی ہیںجمعیت طلباء اسلام نظریاتی تعلیمی اداروںکی نوجوان طلباء کو ایک اسلامی نظریہ سوچ وفکر کی ایک پیغام دیرہے ہیں نجوان نسل اپنے مستقبل کو بچانے کیلے علماء حق کی ترجمانی کرنے والی جماعت ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعیت علماء جمعیت طلباء اسلام نظریاتی میں شمولیت کی دعوت دیتیہیں جی ٹی آئی نظریاتی کی کارکن 25 اکتوبر جمعیت نظریاتی چمن کی تحت ہونے والی ایک عظیم الشان صدائیانقلاب کانفرنس کو کامیاب کرنے کیلے دن رات ایک کرکی بھر پور کوشش کریں انشائاللہ جمعیت علمائاسلام نظریاتی جمعیت طلبائاسلام نظریاتی کو چمن نھیں ضلعہ بھر میں ایک منظم جماعت بنانے کیلے کارکن دن رات ایک کر کی جمعیت نظریاتی کاپیغام گھر گھر گلی گلی تک پہنچانے کیلے بھر پور کوشش کریں جمعیت نظریاتی اس وقت علماء دیوبند کی واحد ترجمان جماعت ہے جی ٹی آئی نظریاتی چمن کی صدر مولوی عبدالظاہرذاکر.18اکتوبر بروز جمعہ صبح 10بجے جی ٹی آئی نظریاتی تحصیل چمن کی مجلس عاملہ اور سنیر اراکین کاایک اھم اجلاس جمعیت نظریاتی کی دفترمیں طلب کیاتمام زمدار ساتیھوں سیشرکت کی اپیل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں