چمن پاک افغان باڈر پیدل امدرفت کے لئے بند کردیا گیا
این سی او سی کے مطابق ہمسایہ ملک افغانستان میں کروناؤئراس کے بڑھتے ہوئے کیسزز کی پیش نظر چمن یاک افغان باڈر ہر قسم کے پیدل آمدرفت کے لئے مکمل طور بند کیا گیا تاہم این سی او سی نے بارڈر کھولنے کی تاریخ ظاہر نہیں کی
عمر جمشید جمعہ 18 جون 2021 13:05
(جاری ہے)
بارڈر بن دہونے سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئی ہیں ۔واضح رہے کہ اس سال ماہ رمضان میں بھی چمن کا بارڈر بند کردیا گیا تھا لیکن وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے موقع پر چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا تھا جس کے تحت چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چمن پسنجر ٹرین 13مئی سے روزانہ کی بنیاد پر چلائی جائے گی
^چمن،42 عدد بارودی سرنگیں دھماکے کے ذریعے ناکارہ
ٌآرمی ،ایف سی ٹیم اورلیویز فورس نے چمن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مختلف ادوار میں پکڑے گئے
چمن بارڈر پرلت کمیٹی نے صحافیوں سے ناراض ہوکر چمن پریس کلب کو بند کرکے تالا لگا دیا
sچمن پرلت دھرنے پر حملے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری
_چمن، امدادی سامان کے 17ٹرک کی تقسیم کا عمل شروع
بارشوں میں جانفشانی اور دیانتداری اور بروقت امدادی کاروائیوں کی گئی ہے ، ڈی سی چمن
چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بٴْری طرح متاثر
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائیگا،کمانڈر چمن سکاوٹس
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم اے بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
چمن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ