چنیوٹ، فیصل آبادروڈ تیزر فتار کی موٹرسائیکل کو ٹکر چار افراد شدید زخمی ہو گئے

جمعہ 17 اگست 2018 22:38

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) فیصل آبادروڈ تیزر فتار کی موٹرسائیکل کو ٹکر چار افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی کے قریب ویگن نے موٹرسائیکل پر سوار چار افرادکو روند ڈالا جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل پر سوار احسان ولد منیر،آسیہ زوجہ ا فتخار، صفدر ولد محمد علی اور ان کا ایک ساتھی شدید زخمی ہو گیا جن کو ریسکیو1122کے عملہ کے فوری طبی امداد دیتے ہوئے چنیوٹ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں