چنیوٹ، تیز رفتار رکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، تین افراد شدید زخمی

جمعرات 15 اگست 2019 20:30

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) تیز رفتار رکشہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بائی پاس سرگودھا روڈ کے قریب مسافر رکشہ نے موٹرسائیکل کو ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں محمد امین، محمد عدیل اور اعجاز احمد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں