ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

منگل 14 مئی 2024 20:15

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2024ء) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم کی فائرنگ سے ریٹائر سکول ٹیچر رکھیا مریٹہ بگٹی جاں بحق ہو گیا ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، واضح ہے کہ رکھیا بگٹی وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے قریبی دوست تھے، مزید کاروائی جاری ہے۔

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں