ڈیرہ بگٹی ،پہاڑ کی چوٹی سے گر کرچرواہا جاں بحق

ہفتہ 11 مئی 2024 20:15

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں پہاڑ کی چوٹی سے گر کر چرواہا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں پہاڑ کی چوٹی سے گر کرایک چرواہا لما خان جاں بحق ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں