ڈیرہ غازی خان میں گھریلو تنازع پر چچانے نے بھتیجی کو تشدد کا نشانہ بناڈالا

اتوار 27 مئی 2018 15:10

ڈیرہ غازی خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2018ء) ڈیرہ غازی خان میں گھریلو تنازع پر چچانے نے بھتیجی کو تشدد کا نشانہ بناڈالامیڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ ڈیرہ غازی خان کی بستی سکھیرہ آرائیں میں پیش آیا، جبکہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کے مطابق تشدد کے دوران اس کے شوہر اور سسر نے اسے بچانا چاہا تو انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ غازی خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں