ڈیرہ اسماعیل خان، شدید گرمی کی لہر جاری، پارا 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا
پیر 10 جون 2019 17:12
(جاری ہے)
شہریوں کی جانب سے شہر میں گرین بیلٹ پر لگائے گئے سینکڑوں پودے پانی نہ ملنے کی وجہ سے تباہ ہورہے ہیں ۔شہر کی تقریباًتمام ہی مساجد میں ہر نماز کے بعد بارشوں کی دعا تو مانگتے نظر آتے ہیں لیکن نمازیوں کو درخت لگانے بارے آگاہی دینے کی زحمت نہیں کی جاتی۔
گرمی کی شدت سے نہ صرف شہری بڑی تعداد میں بیمار ہورہے ہیں بلکہ صبح نوبجے سے شام پانچ بجے تک معمولات زندگی تقریباًمعطل ہوکر رہ جاتے ہیں ۔آ ئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی تو قع ہے،محکمہ موسمیات کے مطا بق گرمی کی حالیہ لہر مزید ایک ہفتے تک جاری رہنے کی توقع ہے، محکمہ مو سمیات نے عوام سے شد ید گر م مو سم میں محتاط رہنے کی ہدا یت بھی کی ہے تا کہ گر می کے اثرات سے بچا جا سکے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیلی نار موبائل ٹاورز سے 34سولر پلیٹس اور 13بیٹریاں چوری کرکے لے گئے، مقدمات ..
منشیات فروش گرفتار ، 2455 گرام چرس اور 769 گرام آئس برآمد
مختلف مقدمات میں نامزد ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کرانے کے بعد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی
زرعی فیکلٹی کے طلبا کو دوسرے سمسٹر کے ملنے والے چیک تقسیم
کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی زیر صدارت وزیر اور محسود قبائل کے مشران کے ساتھ کمشنر آفس ڈیرہ اسماعیل ..
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
پولیس کو چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب شہزاد عرف گگلا نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان،نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
نامعلوم ملزمان نے 17سالہ نوجوان کوفائرنگ کرکے قتل کردیا
90 کلو گرام چرس برآمد کے مقدمہ میں دو مجرمان کو عمر قید اور دس دس لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
مستحقین 875خاندانوں جبکہ کھوئی بہارا میں 400نادار و مستحقین خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم
موضع شاہنواز میں دو گروپوں میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق 7افراد زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر