دیر، سکیورٹی فورسزکی کارروائی، بھاری اسلحہ برآمد

جمعرات 12 اپریل 2018 12:05

دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اپریل2018ء) دیرمیں سکیورٹی فورسزنے آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ برآمدکرکے علاقے کوتباہی سے بچالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیرمیں خفیہ اطلاع پرسکیورٹی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک ایچ ایم جی ،دوآرجزگرنیڈ،تین سیفٹی پین ،ایک آئی آئی ڈی پریشرککر،بارہ موبائل بیٹری،ایک ایچ ای 36گرینڈ،جی ڈرم میگزین،آرپی جی،7بم اوردس ایم جی گولیاں برآمدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں