کمسن بغیرہلمیٹ اور بغیر ڈرائیورنگ لاینسن موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم جاری

جمعہ 7 دسمبر 2018 23:41

لوئیردیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) کمسن بغیرہلمیٹ اور بغیر ڈرائیورنگ لاینسن موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم جاری۔مہم میں 576موٹرسائیکل سواروں کو خلاف ورزی پر چالان کئے گئے۔۔

(جاری ہے)

موٹرسائیکل سواروں سے خلاف ورزی پر 19ہزار روپے جرمانہ وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کردئے گیلویردیر۔مہم میں 35موٹرسائیکل سواروں کو ضلع کے مختلف تھانوں میں بند کردیا گیا جہاں انکے سرپرست بلاکر ائندہ ان سے موٹرسائیکل نہ چلانے کے حلفا بیان لیا گیا

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں