کاشتکار تیلدار اجناس کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت یقینی بنائیں، ماہرین
بدھ 18 جولائی 2018 13:28
(جاری ہے)
انہوں نے کاشتکاروں کو سفارش کی کہ وہ رایا انمول کی کاشت 25اگست سے 15ستمبر کے دوران اور کینولہ اقسام خان پور رایا،چکوال رایا،چکوال سرسوں وغیرہ کی کاشت 20ستمبر سے 31اکتوبر تک مکمل کریں ۔
انہوںنے بتایاکہ کینولہ ، توریا، سرسوںاور رایا کی بہترین کاشت کے لیے بہتر نکاس والی درمیانی میرا زمین نہایت موزوں ہے تاہم چکوال رایا کسی حد تک کلراٹھی زمینوں پر کاشت کیا جاسکتا ہے۔انہوںنے کہاکہ کاشتکار ان تیلدار اجناس کی کاشت 30سے 45سینٹی میٹر کے فاصلہ پر قطاروں میں کریں اور 80فیصد سے زائد شرح اگائو والے بیج ڈیڑھ تا دو کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں۔انہوںنے کہاکہ وتر کم ہونے کی صورت میں اور بارانی علاقوں میں دوتا اڑھائی کلوگرام فی ایکڑ استعمال کریں۔ انہوںنے بتایاکہ بہتر پیداوار کے حصول کے لیے ایک بوری ڈی اے پی آدھی بوری یوریا اور آدھی بوری پوٹاشیم سلفیٹ فی ایکڑ استعمال کرکے بہترین نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں ۔انہوںنے بتایاکہ آبپاش علاقوں میںفاسفورس اور پوٹاش والی کھادیں بوقت بوائی استعمال کی جائیں جبکہ نائٹروجنی کھادکو دو حصوں میں تقسیم کرکے آدھی مقدار بوائی کے وقت اور آدھی مقدار پھول آنے سے پہلے استعمال کی جائے۔ انہوںنے کہاکہ کینولہ اقسام کی پہلی آبپاشی 30دن بعد اور رایا انمول کی پہلی آبپاشی 15سی20دن کے اندر کرنا بھی ضروری ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کاشتکار اچھی فصل کے حصول کیلئے دوسری آبپاشی پھول نکلنے کے وقت اور تیسری آبپاشی پھلیاں بننے کے وقت کریں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، 9مئی کے مقدمہ میں عدا لت سے غیر حا ضر ہو نے والے 5 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جا ری
ایڈیشنل سیکرٹری بورڈ ز ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر نعمان جمیل کا فیصل آباد کے مختلف امتحانی ..
غذائی استحکام اور زراعت میں جدت لانے کیلئے اکیڈیمیا انڈسٹری اور حکومت کو مشترکہ کاوشیں عمل میں لانا ..
فیصل آباد، تھیلی سیمیا کے عالمی دن کے حوالے سے علی زیب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آگاہی واک کا انعقاد
واسا ہیڈ آفس میں افسران و فیلڈ سٹاف کی آگاہی کیلئے انسداد ڈینگی ریفرشر ٹریننگ کا انعقاد
محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائیاں، 2 ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس سیل، 1 پٹرول پمپ سر بمہر، سامان ضبط
فیصل آباد آرٹس کونسل کے زیر اہتمام تصور میری داستاں کا کے موضوع پر تصویری نمائش کا انعقاد
فیصل آباد میں پولیس مقابلوں کے دوران پولیس اہلکار اور 2 ڈاکو زخمی ہوگئے
پاسکو نے شفاف ومنصفانہ نظام کے تحت باردانہ کی تقسیم کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام شہدا ئے پاکستان و اک کا انعقاد
کاشتکاروں پودینہ کی کٹائی بروقت کریں ، ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری
گندم ذخیرہ کرنے کے لئے پختہ اور صاف ستھرے گوداموں کا انتخاب کیاجائے،ترجمان آری
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات