وفاقی حکومت کا منی بجٹ مجموعی طور پر تاجروں اور خاص کر چھوٹے درجے کے کاروباری افراد کیلئے خوش آئند ہے ،
مراعاتی اعلانات سے زبوں حالی کا شکار پاور لومز انڈسٹری کو بھی دوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کا موقع ملے گا،سیکرٹری جنرل پاکستان یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب، خیبر پختونخواہ زون
جمعرات 24 جنوری 2019 17:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مہنگی اشیاء پر ٹیکس لگانا درست اقدام ہے جبکہ کاٹن امپورٹ کو ڈیوٹی فری قرار دیا گیا ہے جو بہت ہی اچھااقدام ہے کیونکہ اس سال ملک میں کاٹن کی پیداوار چوبیس فیصد کم ہوئی ہے جس سے تاجر بہت پریشان تھے۔
انہوںنے کہا کہ درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور خاتمہ پیداواری لاگت میں کمی لائے گاجس سے سمگلنگ کی حوصلہ شکنی بھی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بینکوں کا ٹیکس ریٹ کم کرنے سے ایس ایم ای سیکٹر کو فائدہ ہوگا اور ان میں بینکوں کی سرمایہ کاری بڑھے گی۔ انہوں نے کہا کہ فائلر اور نان فائلر کے درمیان فرق سے کار انڈسٹری کا حجم تیس فیصد تک کم ہوا لہٰذا حکومت نے نان فائلر کو گاڑی خریدنے کی اجازت دے کر اچھا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شادی گھروں پر ٹیکس میں کمی اور نیوزپرنٹ پر ڈیوٹی کاخاتمہ اچھے اقدامات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منی بجٹ اس لحاظ سے بھی مثبت ہے کہ بینک ٹرانزیکشن پر فائلر کو چھوٹ د ی گئی ہے جو اچھا اقدام ہے۔ انہوں نے منی بجٹ کو اکنامک ریفارمز پر مشتمل اور تاجر دوست قرار دیا۔انہوںنے کہاکہ ہم حکومت کی اعلان کردہ اکنامک ریفارمز کی بھرپور تائیدکرتے ہیں کیونکہ اس سے معاشی اصلاحات سے ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
فیصل آباد، خاتون اور اسکے اہل خانہ کو یر غمال بنانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد،گھریلو افرادکو گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو تھریشننگ کے دوران گندم کے گٹھوں کو پتھر، لوہے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
مشروم کی 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں، ماہرین فوڈ نیوٹریشن
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
گلاب کے پودوں کو 4 سے 5روز کے وقفہ کے بعد پانی کی پھوار کا سپرے کرنے کی ہدایت
ماہرین زراعت کی ہر تیسرے سال زمین کے تجزیہ اور ماہرین کی مشاورت سے کھادوں کے استعمال کی سفارش
کاشتکاروں کو چری کی فی ایکڑ کاشت کےلئے 32کلو گرام بیج استعمال کرنے کی ہدایت
کاشتکاروں کو اروی کے پودے 30سے 50سینٹی میٹر اونچے ہونے پر 2سے 3اقساط میں یوریا اور امونیم نائٹریٹ کھاد ..
کپاس کے کاشتکاروں کو نائٹروجنی کھادوں کے بر وقت استعمال اورکماد کے کاشتکاروں کو جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے ..
کاشتکاروں کودھان کی صرف منظورشدہ اقسام ہی کاشت کرنے کی سفارش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات