رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں فار ما سیو ٹیکل پرا ڈکٹس کی برآمدات میں1فیصد اضا فہ

جمعرات 23 فروری 2017 13:34

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 فروری2017ء)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں فار ما سیو ٹیکل پرا ڈکٹس کی برآمدات میں1فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 10کروڑ 72لا کھ ڈا لر کی4ہزار 2سو میٹرک ٹن فار ما سیو ٹیکل پراڈکٹس برآمد کی گئی تھی جو رواں سال اسی عرصہ میں 1فیصد کمی کے 10کروڑ 61لا کھ ڈا لر رہ گئی اور انکا مجموعی حجم 6ہزار میٹرک ٹن رہا اس طرح زر مبا دلہ کے حصول میں 1فیصد اضافہ ہوا ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں