فیصل آباد:آئی جی پنجاب رائوسردارعلی خاں نے شہزاداکبر کواے ایس پی بٹالہ کالونی تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے

ہفتہ 21 مئی 2022 19:16

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2022ء) آئی جی پنجاب رائوسردارعلی خاں نے شہزاداکبر کواے ایس پی بٹالہ کالونی تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ موصوف بھلوال میں اے ایس پی کے عہدے پر فرائض سرانجام دے رہے تھے اورآئندہ چند روز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لینگے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں