فیصل آباد، موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوں نے لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا
منگل 30 اپریل 2024 22:52
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کوئلے کا کاروبار کرنیوالا سیالکوٹ کا رہائشی تاجر بلوچستان میں کوئلے کی کان پر جارہا تھا، سکیورٹی کیلئے تین لیویز اہلکار بھی تاجر کے ساتھ تھے کہ موٹر وے ایم تھری پر سمندری انٹرچینج کے قریب ڈاکوں نے تاجر کی گاڑی کو روک کر اسلحہ تان لیا۔
ملزمان نے موبائل فونز، نقدی اور لیویز اہلکاروں سے ان کا سرکاری اسلحہ بھی چھین لیا۔اس کے علاوہ ڈاکوئوں نے موٹروے پر ٹرک کھڑا کرکے اور سامان بکھیر کر مزید تین گاڑیوں کو روکا اور لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے گزشتہ رات کی ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ صدر سمندری میں درج کرلیا۔ایف آئی آر کے مطابق ڈاکوں کی عمریں 18 سے 20 سال تھیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت چیف منسٹر گورننس اقدامات اور انسداد ڈینگی پرعملدرآمد بارے اجلاس
کمشنر فیصل آباد کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کے مختلف شعبوں کی کارکردگی بارے جائز ہ اجلاس
موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں زراعت میں جدت لانا ہوگی، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
واسا فیصل آباد نے حالیہ ہیٹ ویو کے پیش نظر 8 بازاروں اور چوک گھنٹہ گھر میں واٹر باؤزر متعین کر دیئے
محکمہ سول ڈیفنس نے ایل پی جی گیس ریفلنگ کی 4 غیرقانونی دکانیں سیل کردیں جبکہ ایک دکاندار کیخلاف مقدمہ ..
فیصل آبا د میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے کا مرتکب ملزم گرفتار
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
پاکستان میں گندم کے غذائیت سے بھر پور دانوں اور آٹے کی بہتر کوالٹی کی حامل اقسام متعارف کرانا ہوں گی، ..
دھان ایسی شورزدہ اور کلراٹھی زمینوں میں بھی کامیابی سے کی جا سکتی ہے جہاں کوئی اور فصل کامیاب نہیں ہو ..
آلودہ پانی سے برف بنانے والے برفخانوں کو فوری طور پرسر بمہر کیا جائے،فیصل آباد انتظامیہ
ملک میں پپیتا کی کاشت کے فروغ کیلئے زرعی سائنسدان تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہے ہیں،ماہرین اثمار ..
آموں کی برآمد بڑھا کر کثیر زر مبادلہ حاصل کیا جا سکتاہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان ملاقات،سی پیک کے باہمی فائدہ مند تعاون اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
-
آئی ایم ایف مذاکرات: ٹیکس ہدف میں 1300 ارب روپے اضافے کی تجویز
-
پاکستان تحریک انصاف کا ٹیریان وائیٹ کیس پراسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کے فیصلے کا خیرمقدم
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، وزیرخارجہ
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیردفاع
-
یوسف رضا گیلانی کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ، ایرانی کے صدر ، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر اظہار ِتعزیت
-
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل پر منحصر ہے، وزیراعظم
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
اگروفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے، ناصرشاہ
-
ایسا لگتا ہے کہ راؤف حسن کی زندگی پر حملہ کیا گیا ہے
-
جیکب آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا
-
جیکب آبادمیں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور نوجوان قتل کردیا