نہر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق
ہفتہ 14 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں سمندری روڈ پرٹوٹل پمپ نزد ناولٹی پل کے قریب 3 نوجوان 18 سالہ عمیر ولد عمر ساکن لاہور، 17 سالہ عاصم ولد مبارک ساکن لاہور، 20 سالہ عدنان ولد فیاض ساکن مومن آباد فیصل آباد نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 سالہ عادل ولد مشتاق ساکن لاہور کو موقع پر موجود لوگوں نے بحفاظت نہر سے نکال لیا۔
ترجمان ریسکیو زاہد لطیف نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر واٹر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو ٹیم نے تینوں نوجوانوں کی نعشوں کو نہر سے نکالا۔ جاں بحق ہونیوالے نوجوانوں کی نعشیں ہسپتال مارچری منتقل کردی گئیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت اقبال سٹیڈیم مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس

ترقیاتی منصوبوں میں معیار، شفافیت اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، کسی قسم کی غفلت، تاخیر یا ..

فیصل آباد، نہر میں نہاتے 4نوجوان ڈوب ، تین جاں بحق، ایک کو بچا لیا گیا

جیل پولیس کے ملازم نےخلع لینے پر بیوی کو قتل کرکے اپنی جان لے لی

نہر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کی زیر صدارت واسا ڈویلپمنٹ سے متعلق اجلاس

کمشنر فیصل آباد مریم خان کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ،ستھرا پنجاب شکایات کنٹرول روم کا معائنہ اور جاری ..

فیصل آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری نے حالیہ وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کر دیا

معمولی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے ہم بھنڈی کو برآمد کر کے لاکھوں کما سکتے ہیں‘زرعی ماہرین

فیصل آباد‘سمن آباد کے علاقہ جوالانگر کالج روڈ پر فائبر شیٹ گودام میں آتشزدگی‘دو محنت کش بری طرح جھلس ..

ایف ڈی اے نے جائیدادوں کے اونر شپ کلیئرنس سرٹیفکیٹس کے رئیل ٹائم اجراء میں پنجاب بھر میں سرفہرست ہونے ..

نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں گارمنٹس مینوفیکچرنگ کے فائنل ایئر کے طلباء کے تھیسز کی نمائش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
ایران اسرائیل تنازع پاکستان نے امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے
-
معاشی عدم استحکام، متضاد پالیسیاں رئیل اسٹیٹ کے سرمایہ کاروں کو متحدہ عرب امارات کی طرف دھکیل رہی ہیں.ویلتھ پاک
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے سرحدی علاقے میں آپریشن، مطلوب خارجی دہشتگرد ہلاک