گوجرہ غلہ منڈی کے صدرملک افتخار محمودمختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 23 ستمبر 2021 11:14

گوجرہ غلہ منڈی کے صدرملک افتخار محمودمختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے
گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 23 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،ملک وسیم) غلہ منڈی گوجرہ کے صدرملک افتخار محمودمختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوترانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی،کاروباری،وکلاء،ڈاکٹرزسمیت عمائدین علاقہ کی کثیرتعدادشریک ہوئی

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں