گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) تھانہ سٹی کی حدود میں شہری کا موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری تفصیلات کے مطابق احمد آباد ٹاون کے رہائشی محمد عارف نے شام 7بجے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل نمبر ی TSL5309 کھڑی کی تو نامعلوم چور اسکی موٹر سائکل چوری کر کے لے گئے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں