گوجرہ، سٹی پولیس نے منشیا ت فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کر لی

منگل 28 اپریل 2020 16:55

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2020ء) سٹی پولیس نے منشیا ت فروش قا بو کرکے بھاری مقدار میں شراب برآ مد کر لی۔

(جاری ہے)

معلوم ہوا ہے کہ کرسچن کا لو نی کا قیصر نڈا شراب فروخت کر نے میں مصروف تھا کہ سٹی پولیس کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرلیا اور انکے قبضہ سے بیس لیٹر شرا ب برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں