کامونکے، اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں نویںروز بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن جار ی

ْدٴْکانوں کے آہنی سیڈاورپختہ تھڑوں سمیت تمام ناجائز تجاوزات کو ٹریکٹر کے ذریعے اٴْکھاڑ دیا

بدھ 10 اکتوبر 2018 22:47

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں کامونکے میںنویںروز بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن جار ی رہا۔

(جاری ہے)

کامونکے میں نویں روز بھی اسسٹنٹ کمشنر عنصر صغیر خان کی قیادت میں میونسپل کمیٹی نے آپریشن کرتے ہوئے موبائل مارکیٹمیں قائم دٴْکانوں کے آہنی سیڈاورپختہ تھڑوں سمیت تمام ناجائز تجاوزات کو ٹریکٹر کے ذریعے اٴْکھاڑ دیا۔اس بارے اسسٹنٹ کمشنرکا کہنا ہے کہ جب تک تجاوزات ختم نہیں ہوجائیں گے آپریشن جاری رہے گا۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں