گوجرانوالہ، سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام شہداء کربلا کانفرنس کل منعقد ہوگی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 20:20

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2019ء) سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام شہداء کربلا کانفرنس کل( بروز اتوار) گیارہ بجے دن فقیروالی خورد میں ہوگی جس میں الحاج پیرسید عظمت علی شاہ بخاری،پیرسید فدا حسین شاہ حافظ آبادی،علامہ ملازم حسین ڈوگر،قاری نجم المصطفٰے،الحاج سرفراز احمد تارڑ،مولانا محمد اکبر نقشبندی،صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی،سلمان اقبال اور دیگر خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں