گوجرانوالہ، آل سینٹری ورکر ز یو نین کا ہنگا می اجلاس

جمعہ 15 نومبر 2019 21:08

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2019ء) آل سینٹری ورکر ز یو نین کا ہنگا می اجلاس گلہ پی بی ما ڈل سکول ہا ئی سکول گلی نمبر 37حا فظ آبا د روڈ پرزیر صدارت آصف یو سف منعقد ہوا، اجلاس میں کہا گیا کہ عرصہ سے ظلم کی چکی میں پسے اور مسا ئل کی دلدل میں دھنسے ملا زمین کو ریلیف دینے کے عمل کو تیز کرنا ہو گا، ہم نے ڈیلی ویجز ملا زمین کی تنخوائوں میں اضا فہ سمیت ان کو ریگو لر ‘سینئر ورکرز کو عدا لتی حکم کے مطا بق سپروائزر کروایا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ورکرز کمپنی میں ریڑھ کی ہڈی کی سی اہمیت رکھتے ہیں ہما رے ورکرز ریٹا ئر ہو نے کے بعد اپنے بقا یا جا ت کے سلسلہ میں ذلیل وخوار ہو رہے ہیں جس کیلئے ہم ایک خا ص لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں اجلاس سے با بر رضوان با جوہ، ذریا ب یعقوب ، روٖف بھٹی ، عارف یو سف ، راشد بھٹی ، با با لبھا ، و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں