گو جرانوالہ، دعا قبول ہونے کیلئے اخلاص اور توجہ کی ضرورت ہے، مولانا احسان الحق فاروقی

جمعہ 22 مئی 2020 21:48

گو جرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2020ء) رجوع الی اللہ تقوی کی بنیا د ہے اپنے مسائل اور حاجات اللہ تعالیٰ کے سامنے رکھ کر دعا مانگیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار مولانا احسان الحق فاروقی نے جامع مسجد تکبیر میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ دعا قبول ہونے کیلئے اخلاص اور توجہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے حافظ وسیم کا تراویح میں قرآن پاک مکمل ہونے پر مبارکباد اور رمضان کے بقایا دنوں میں برکات حاصل کرنے کیلئے مزید محنت کرنے پر زو ر دیا۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں