زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کے لئے قا نون سازی کی جا ئے، حاجی محمد رمضان

جمعرات 17 ستمبر 2020 20:15

گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) موٹر وے زیادتی کیس نے دنیا کے سامنے پوری پاکستا نی قوم کے سر جکا دیے ہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالا ت کا اظہار سماجی شخصیت سینئر ممبر گوجرانوالہ آپٹیکل ایسوسی ایشن حاجی محمد رمضان گجر نے کیا انہوں نے کہا زیادتی کے مجرموں کو سخت سزائیں دینے کے لئے قا نون سازی کی جا ئے مہذب معاشروں میں ایسے واقعات ہونا انتہائی شرم نا ک ہے ہمارا مذہب اسلام ہمیں دوسروں کی جا نوں ما ل اور عزت کی حفاظت کا درس دیتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں