گجرات ،ْمونس الٰہی کی جانب سے کارکنوں کیلئے ناشتے کا اہتمام

اتوار 14 اکتوبر 2018 16:20

گجرات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2018ء) گجرات کے حلقہ این اے 69 سے (ق )لیگ کے امیدوار مونس الٰہی کی جانب سے کارکنوں کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو این اے 69 گجرات سے ق لیگ کے امیدوار مونس الٰہی نے ورکرز کیلئے ناشتے کا اہتمام کیا، کارکنوں کو ناشتے میں حلوہ پوری اور نان چنے پیش کیے گئے۔ناشتے کے دوران کارکن سیاسی گفتگو سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے، ناشتے کے بعد گرما گرم چائے کا بھی بندوبست کیا گیا تھا۔

گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں