گجرات، مہنگائی کے خلاف شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہمی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ، ڈپٹی کمشنرصفدر حسین ورک
بدھ 15 مئی 2024 23:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سختی سے روٹی اور نان کے ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے، کسی فرد کو حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ سے زائد وصولی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر صفدر حسین نے کہا کہ تندور مالکان روٹی و نان کی ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں ،شہریوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہرکی خوبصورتی ،فلاح و بہبود کیلئے بہترین اقدامات کیے جارہے ہیں، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک
شہریوں کے مسائل و شکایات کا ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر گجرات
حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق 5 جون سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے،ڈپٹی کمشنر
اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو بہترین خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈپٹی کمشنر گجرات
اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا بنیادی مرکز صحت دندی باسہ کا دورہ
گرانفروشی کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،اسسٹنٹ کمشنر گجرات
ڈینگی کی روک تھام کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،ڈپٹی کمشنر گجرات
اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل کا رجسٹریشن برانچ کا دورہ
گجرات ،گھر میں آتشزدگی، دو بچے جاں بحق،پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
گجرات ،گھر میں آتشزدگی، دو بچے جاں بحق،پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا
کسی فرد کو مصنوعی مہنگائی و ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی،اسسٹنٹ کمشنر
اسسٹنٹ کمشنر گجرات کا سول ہسپتال جلالپور جٹاں کا دورہ، دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا