گوادر کیلئے 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی ،نرخ طے کیلئے ایران کا وفد پاکستان پہنچ گیا
منگل 21 فروری 2023 22:28
(جاری ہے)
پنجگور کے قریب پاک ایران سرحد سے گوادر تک بجلی کا پرانا ڈھانچہ بھی دستیاب ہے، جو تقریباً 40-70 میگاواٹ بجلی فراہم کرتا ہے تاہم تقریباً 400 کلومیٹر کے طویل فاصلے اور دیگر وجوہات کی وجہ سے گوادر کوبجلی کی مستقل اور مستحکم فراہمی میں تعطل رہتا تھا۔
گوادر سٹی کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ نئی ٹرانسمیشن لائن پاک ایران سرحد کلاتو سے گبد ریمدان کے قریب جیوانی اور گوادر تک مقامی لوگوں کو بجلی کی طویل بندش سے نجات دلائے گی۔بجلی کی کمی کی وجہ سے گوادر کا کاروبار بھی سست روی کا شکار ہے تاہم نئی ٹرانسمیشن لائن سے مقامی صنعت اور تجارت کو تقویت ملے گی ۔حکام کے مطابق ایران سے گوادر کو اگلے ماہ سے 100میگا واٹ بجلی کی فراہمی کا باضابطہ آغاز ہو جائے گا ۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور کا گو ادر کی خوشحالی کے لئے کام کی ضرورت پر زور
گوادر پورٹ نارتھ فری زون میں انٹرپرائزز کے قیام سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے، چینی کمپنی
۷وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح ..
وفاقی وزیر برائے سمندری أمور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا ..
پسنی کا ساحل سمندر پھر ٹرالرز مافیا کے شکنجے میں،وفاقی وزیر سمندری امور کے احکامات کی دھجیاں اڑ گئیں
پسنی،بڑے پیمانے پر سمندری حیات کی نسل کشی سے مچھلیوں کی کئی اقسام ناپید
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
وفاقی وزیر سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ دورے پر گوادر ..
پاکستانی معاشرے میں عورتوں کی تعلیم کی اہمیت پرزور دیا، پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابر
ازبکستان کے سفیر کا گوادر پورٹ کا دورہ ، چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین یو بو سے ملاقات ..
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب