گوادر بندرگاہ کی گزشتہ تین سال کی آمدنی کا 91فیصد روپیہ چین کے حصے میں آیا
رپورٹ کے مطابق گزشہ تین سال میں گوادر بندرگاہ سے حاصل ہونے والی آمدنی میں سے صرف 9فیصد پاکستان کو ملا
عثمان خادم کمبوہ ہفتہ 23 مارچ 2019 22:51
(جاری ہے)
وزارتِ بحری امور نے مزید بتایا کہ پوری دنیا میں بندرگاہوں کے حوالے سے جو معاہدے کیے جاتے ہیں چین اور پاکستان کے درمیان بھی ایسا ہی معاہدہ ہے۔ البتہ چین کا حصہ اس بندرگاہ کی آمدن میں بہت زیادہ ہے جبکہ پاکستان کا حصہ بہت کم ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بندرگاہ کو بنانے کا سارا خرچ چین نے کیا ہے اور چینی انجینئرز نے ہی اس بندرگاہ کو تعمیر کیا۔
گوادربندرگاہ دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ ہے اور بڑے سے بڑا جہاز ڈائریکٹ بندرگاہ پر لگ کے سامان لوڈ اور ان لوڈ کر سکتا ہے۔ اس بندر گاہ نے وسطی ایشیائی ریاستوں کا دنیا سے فاصلہ بہت کم کر دیا ہے اور چین کی افریقہ کی ساتھ تجارت کو بھی بہت آسان بنا دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آنے والے چند سالوں میں گوادر دنیا کی اہم ترین بندرگاہ بننے جارہی ہے اور اسے دنیا کا سب سے مصروف بحری شہر ہونے کا اعزاز مل جائے گا۔ اب پاکستان نے گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گوادرمیں 7 افراد کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں درج
گوادر ، نامعلوم مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں گھس کر فائرنگ کرکی7 غیرمقامی افراد کو قتل کردیا
گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد
گوادریونیورسٹی کے زیراہتمام 9 مئی کے واقعہ پر مذمتی سیمینار کا انعقاد
گوادر، سربندن میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں7 غیرمقامی افراد جاںبحق ایک شخص زخمی
گوادر میں جاں بحق 5 افراد اور زخمی شخص کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
۔ گوادر میں ایک بار پھر باڑ لگانے کا مسئلہ ساجد ترین ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں اس کے خلاف کل آئینی پٹیشن ..
م*گوادر میں باڑ لگانے کے کام کو فوری طور پر روکا جائے،بی این پی کے مرکزی سیکرٹری
وفاقی وزیر بحری امور کا گو ادر کی خوشحالی کے لئے کام کی ضرورت پر زور
گوادر پورٹ نارتھ فری زون میں انٹرپرائزز کے قیام سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے، چینی کمپنی
۷وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح ..
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا