آل پاکستان وائٹل فٹ بال ٹورنامنٹ سٹی فٹ بال کلب فیصل آباد نے جیت لیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 21 مارچ 2016 20:47

آل پاکستان وائٹل فٹ بال ٹورنامنٹ سٹی فٹ بال کلب فیصل آباد نے جیت لیا

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 مارچ۔2015ء) آل پاکستان وائٹل فٹ بال ٹورنامنٹ سٹی فٹ بال کلب فیصل آباد نے جیت لیا۔

(جاری ہے)

فائنل میں وائٹل فٹ بال کلب فیصل آباد نے جیت لیا فائنل میں وائٹل فٹ بال کلب ہارون آباد کے ساتھ زبردست مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت تک مقابلہ برابر رہا پینلٹی ککس پر سٹی فٹ بال کلب فیصل آباد نے 3-4سے مارجن سے کامیابی حاصل کی مہمان خصوصی حاجی محمد سعید سرپرست اعلی وائٹل نے انعامات تقسیم کیے ونر سٹی کلب فیصل آباد کو ایک لاکھ روپے اور رنر اپ وائٹل فٹ بال کلب کو پچاس ہزار روپے دئیے گئے شائقین کی حوصلہ افزائی کے لیے قرعہ اندازی میں موٹر سائیکل کا انعام بھی دیا گیا ٹورنامنٹ میں کراچی سمیت ملک بھر کی نامور ٹیموں نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں