جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز کے بی سی ایس پارٹ اول، دوم و سوم، اے ڈی ای/ بی ایڈ (آنرز) پارٹ اول، دوم، سوم و چہارم کے سیکنڈ سمسٹر کے امتحانات 25 جنوری سے شروع ہوں گے

بدھ 16 جنوری 2019 19:20

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء) جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سمسٹر) محمد علی روشن پٹھان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ سے ملحقہ سرکاری کالجز کے بی سی ایس پارٹ اول، دوم و سوم، اے ڈی ای/ بی ایڈ (آنرز) پارٹ اول، دوم، سوم و چہارم کے سیکنڈ سیمسٹر 2018ء کے امتحانات جمعہ 25 جنوری سے لیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں