سیاسی استحکام کے بغیر معاشی سرمایہ کاری نہیں ہوسکے گی،چوہدری نظام الدین آرائیں
بدھ 1 مئی 2024 22:46
(جاری ہے)
بعض تنظیموں کی جانب سے حساس دفاعی اداروں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور اس کیلئے سوشل میڈیا پر منفی مہم چلائی جارہی ہے جو کسی طورپر بھی مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جب تک استحکام نہیں ہوگا ملک ترقی نہیں کرسکے گا اور اگر ملک ترقی نہیں کرے گا تو پھر عوام کو ریلیف نہیں مل سکے گا۔ آج مہنگائی، بیروزگاری کے ہاتھوں غریب عوام پریشان ہے ، معاشی بدحالی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ، روزمرہ کے معاملات چلانے کیلئے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں تمام سیاسی ، مذہبی جماعتوں کو مل کر اس صورتحال کا حل تلاش کرنا ہوگا تاکہ آنے والے وقت میں بہتری کے آثار نمایاں ہوسکیں۔
متعلقہ عنوان :
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر
e حیسکو نے صارفین کو ذہنی مریض بنا دیا ھے،رفیق مگسی
ج*حیدرآباد، انجمن تاجران پاکستان کی نو منتخب باڈی کے زیر اہتمام اجلاس
حیدرآباد،نئے تعینات ہونے والے حیسکو چیف روشن آوٹھو نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز
ش* حیسکو اور واسا نے شہر حیدرآباد کو کربلا میں تبدیل کردیا ہے ، عابد قادری
محکمہ موسمیات کی جانب سے درجہ حرارت میں غیر معمولی میں اضافہ کی پیشگوئی کی وجہ سے آئندہ چند روز کے دوران ..
سانگھڑ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 13 منشیات فروشوںسمیت 15 ملزمان گرفتار
ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد کا تعلقہ اسپتال سکرنڈ کا دورہ، صفائی کی صورتحال اور طبی سہولیات کا جائزہ ..
ایس ایس پی حیدرآباد کا پولیس ہسپتال، پولیس کرکٹ اکیڈمی اور پولیس فزیکل جم کا دورہ
مہران یونیورسٹی اور ھیک سندھ کی جانب سے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام تحت اساتذہ کی تربیت کیلئے پانچ روزہ ..
محکمہ موسمیات کی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کی پیشگوئی ، حیدرآباد کے چاروں تعلقوں میں ہیٹ سٹروک ..
ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے گرمی کی وجہ سے سکول کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر