گزشتہ مالی سال کے دوران سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی
پیر 22 جولائی 2019 15:01
(جاری ہے)
اعداد و شمارکے مطابق مالی سال 2018-19ء کے دوران سعودی عرب سے درآمدات پر 2.98 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو مالی سال 2017-18ء کے مقابلہ میں 3.47 فیصد کم ہے۔
مالی سال 2017-18ء کے دوران سعودی عرب سے درآمدات پر 3.081 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔ جون 2019ء میں سعودی عرب سے برآمدات کا حجم 241.577 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ جون 2018ء میں سعودی عرب سے برآمدات کا حجم 294.634 ملین ڈالر رہا تھا۔ سعودی عرب پاکستان کو سب سے زیادہ معدنیات اور کیمیکلز برآمد کرانے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ دوسری طرف پاکستان سعودی عرب کو سب سے زیادہ غذائی مواد فروخت کرتا ہے۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو بھی سعودی عرب کی مارکیٹوں میں رسائی میسر ہے۔ اسی طرح پاکستان سعودی عرب کو گوشت، چائے کی پتی اور مسالہ جات بھی برآمد کر رہا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی دفتر خارجہ آمد، اسحاق ڈار نے استقبال کیا
پی ٹی ڈی سی اور ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے 27 مئی کو پاکستان ٹورازم سمپوزیم اور ایکسپو منعقد ہو گا
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے ..
عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچانے کےلئے حج فلائٹ آپریشن بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سےشروع ہوگا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
سی پیک کے دوسرے مرحلہ کے لئے وزیراعظم کا متوقع دورہ چین انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ڈاکٹر حسن داؤد بٹ
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں ..
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
عام انتخابات میں سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی الزامات پرانکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
-
وکلاء کو صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
-
9مئی پر جوڈیشل کمیشن بننے کی حمایت کرتا ہوں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیں،عارف علوی
-
پہلے قوم سے ان کی پسند، ان کے ووٹ کا حق چھیننے والے معافی مانگیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
-
آئی کیوب قمرآج چاند کے مدار میں پہنچے گا، پہلی تصویر 15 مئی کو آنے کا امکان
-
لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاءاور پولیس میں تصادم‘پولیس کی وکلاءپر شیلنگ اور لاٹھی چارج