آئندہ الیکشن کے بعد وزیر اعظم پی ٹی آئی کا نہیں ہو گا،، البتہ وزرا ان کے ہو سکتے ہیں
سینئیر سیاستدان جاوید ہاشمی نے لائیو پروگرام میں انکشاف کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 مئی 2018 10:55
(جاری ہے)
سینئیر سیاستدان نے مسلم لیگ ن کے ملتان جلسے میں حکومتی جماعت میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے کہ الیکشن نزدیک آتے ہی سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، حکومتی جماعت کے کئی رہنماؤں پارٹی پالیسی اور نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا۔
مسلم لیگ ن سے کئی رہنماؤں کا جانا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ شاید مسلم لیگ ن کی سیاسی حیثیت عنقریب ختم ہو جائے ، حال ہی میں جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ بنانے کا اعلان کیا تھا ، جس کے کچھ عرصہ بعد ہی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا اعلان کیا تھا ۔ نواز شریف کی عدلیہ اور نیب مخالف تقاریر اور بیانات پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، کچھ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے موجودہ بیانیے پر مسلم لیگ ن میں شدید دھڑے بندی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ کچھ اطلاعات کے مطابق نواز شریف کے بیانیے کی وجہ سے شریف خاندان میں بھی دراڑ پڑ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں شارٹ سرکٹ کے باعث دھواں بھر نے ..
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی