ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کا اضافہ ہوگیا۔۔۔
مقدس فاروق اعوان پیر 16 جولائی 2018 11:17
(جاری ہے)
یاد رہے جمعہ کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے پاکستان آ ئے تھے۔
نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سےایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی گئی تھی۔ نواز شریف کی پاکستان آمد پر لاہور میں مخلتف ریلیاں بھی نکالی گئی جب کہ پورے لاہور کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا تھا۔اور اب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جمعے کے روز کے بعد پیسے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جب کہ ڈالر کی قدر میں آضافہ ہو ہو گیا ہے۔جمعہ کے روز کاروبار کے احتتام ہر انٹر بنک میں امریکی ڈالر 121 روپے 54 پیسے کا تھا۔تاہم اب انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ایک ڈالر 125.50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ اور اب ڈالر 128روپے کا ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں ڈالر نے اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور ادائیگیوں کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی آرہی ہے۔اور یہ کمی اب واضح دیکھنے میں آ رہی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا ..
بلدیاتی ادارہ جات کے مالی مسائل کے حل کے لیے ایک ارب روپے کا خطیر فنڈ فراہم کریں گے، راجہ فیصل ممتاز ..
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
پانچویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر ایگزبیشن میں شرکت کے لئے جمعہ تک درخواستیں طلب
ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی غلام مصطفی شاہ کی 9 مئی کو ملک کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال ..
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے