این ٹی ایس بدعنوانی کیس : گرفتار ایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس طاہر خاکوانی 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جمعہ 20 جولائی 2018 18:36

این ٹی ایس بدعنوانی کیس : گرفتار ایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس طاہر خاکوانی 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) این ٹی ایس بدعنوانی کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ،گرفتار ایڈشینل ڈائریکٹر این ٹی ایس طاہر خاکوانی کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا عدالت نے 11روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے نیب کے حوالے کردیا بیب پراسکیوٹر کے مطابق طاہر خاکوانی 158ملین روپے کی بدعنوانی میں ملوث ہیں طاہر خاکوانی کو گزشتہ روز نیب نے گرفتار کیا تھا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں