عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ،ْ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ،ْمولانا فضل الرحمن کا نوازشریف کی سزائوں کی معطلی کے فیصلے پر رد عمل

بدھ 19 ستمبر 2018 22:36

عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے ،ْ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ،ْمولانا فضل الرحمن کا نوازشریف کی سزائوں کی معطلی کے فیصلے پر رد عمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2018ء) متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سزائوں کی معطلی اور رہائی کے حکم کے فیصلے پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو نواز شریف اور دیگر کی سزا معطلی پر جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہیں ،ْہر تنگی کے بعد آسانی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں