اپوزیشن اتحاد کی جانب سے 31 اکتوبر کو کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا امکان
مولانا فضل الرحمان آل پارٹیز کانفرنس کا انتظام و انصرام کریں گے، اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گی
سید فاخر عباس منگل 23 اکتوبر 2018 18:39
(جاری ہے)
اس ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
اس ملاقات کے بعد دونوں رہنماوں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ سب دوستوں کے ساتھ مل کرعدم اعتماد کی بات کی جاسکتی ہے۔مقصد حکومت گرانا نہیں ہے بلکہ جمہوریت کوبچانا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے ڈیل کرنے کے لیے مشرف کا دور بہتر تھا۔گزشتہ سالوں میں پہلی بارجمہوری قوتیں کمزرورہوئی ہیں۔اختلاف کرنا بھی جمہوریت کی خوبصورتی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جعلی اکثریت ہے،اسے حکومت کرنے کا حق ہی نہیں ہے۔آیندہ ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلائیں گے۔آل پارٹیز کانفرنس کے لیے تاریخ کا اعلان کل کیاجائے گا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف صاحب سے بات ہو چکی ہے۔انکا کہنا تھا کہ ہم سب کا بنیادی موقف ہے کہ حکومت کو جعلی مینڈیٹ حاصل ہے۔ساری اپوزیشن مل بیٹھ کرمشترکہ لائحہ عمل طے کرے گے۔اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے ایک بار پھر کل جماعتی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے۔یہ کانفرنس 31 اکتوبر کو منعقد کی جائے گی ،جس کا تمام تر انتظام و انصرام جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گے۔اس کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام سرکردہ رہنما شرکت کریں گے اور حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گے۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے ساتھ ساز باز کر کے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی ،اس تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں تحریک انصاف کے لیے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب کا غزہ کے علاقے رفح کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو انتباہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیف ایگزیکٹیو کامن ویلتھ روزی گلازبروک کی ملاقات
اے این پی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی سالاران کا تقرر کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے حوالے سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں 20 مئی ..
عامر مغل کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کنفرم
مبینہ غداری بغاوت پر اکسانے کا کیس ،فواد چوہدری اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتوی
ایل این جی ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کمیشن کو بونیر سے لاپتہ شخص بختیار شاہ کے بھائی محمد طاہر کا بیان ..
اعظم خان کے اغوا سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ریکارڈ جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ کی پرویز الٰہی کی جیل سے ہسپتال منتقل کرنے یا ہائوس اریسٹ رکھنے کی درخواست پر ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 روپے مقرر کرنے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے