وفاقی حکومت کا میڈیا کوبقایا جات کی فوری ادائیگی کا اعلان
میڈیا اشتہارات میں سیاسی مداخلت ختم کررہے ہیں، اشتہارات پرسرکاری کنٹرول نہیں ہوگا،میڈیا نمائندوں کی نوکریوں کا تحفظ کریں گے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری
ثنااللہ ناگرہ پیر 12 نومبر 2018 18:35
(جاری ہے)
اشتہارات دینے کے معاملے پرتوازن قائم کریں گے۔ تاہم اب ہم اشتہارات سرکاری کنٹرول میں نہیں ہوں گے بلکہ ان کا ایک طریقہ کار بنایا جائے گا۔
پچھلی حکومتوں کی پالیسی سے میڈیا انڈسٹری متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے میڈیا ورکرز کی نوکریوں کا تحفظ کریں گے۔ہم صحافیوں کے کندھے سے کندھا ملا کرکھڑے ہیں۔ دریں اثناں گزشتہ روز وفاقی وزیرفواد چودھری نے کہا تھا ہم نے ریاستی اداروں سے سنسر شپ ختم کی اور اس وقت پاکستان ٹیلی ویژن پر حکومت سے زیادہ اپوزیشن کو وقت دیا جا رہے ہے۔اشتہارات سے حکومت کی مناپلی ختم کر رہے ہیں اور آزادی صحافت تب تک نہیں ہوسکتی جب تک حکومتی مناپلی ختم نہ ہو۔ اے پی این ایس اور سی پی این ای اس پر کام کر رہے ہیں کہ اداروں کو اشتہارات کس طرح دیئے جائیں ۔ گزشتہ حکومت نے اشتہارات کو جس طرح کرپشن اور ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کیا کوئی مہذب ریاست اس کی اجازت نہیں دے سکتی۔اگر ہم اس طرح کی کرپشن پر اسمبلی میں بات کریں تو ہمیں برا کہا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دور میں مختلف شہروں میں حکومتی اشتہارات کے ریٹ میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ لاہور میں جو اشتہار 70ہزار روپے میں دیا جا رہا تھا وہی اشتہار راجن پور میں 2400روپے میں تھا۔ کوئی ملک 41 ارب روپے کے اشتہارات کیسے دے سکتا ہے یہ پچھلی حکومت ہی بتا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بھی ایک میڈیا میں ایک کلائنٹ کی حیثیت رکھتی ہے اور اشتہارات کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہتے جس طرح ماضی کی حکومتوں نے ذاتی تشہیر اور اپنی کرپشن چھپانے کیلئے بے دریغ استعمال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کا ایجنڈا ہے کہ میڈیا ترقی کرے ‘سرکاری میڈیا فعال ہواور ورکر کو تحفظ ملے۔ انہوں نے کہا کہ میری وزارت میں جتنے محکمے آتے ہیں ان میں اگر میں اپنے حلقہ کے لوگوں کو بھرتی کرنا شروع کر دوں تو آئندہ 10سال تک کوئی نہیں ہرا سکتا لیکن ادارے تباہ ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت روایتی میڈیا ڈیجٹل میڈیا میں تبدیل ہو رہا ہے۔ گزشتہ دنوں آنے والی ٹیکنالوجی اب ختم ہو کر نئی ٹیکنالوجی میں تبدیل ہو چکی ہے اور اب موبائل فون ہی سب کچھ ہے اس لئے ہم میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو لے کر آ رہے ہیں تاکہ تمام مسائل کا حل ایک ہی جگہ مہیا ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کو بھی اپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینی چاہئے کیونکہ یورپی میڈیا کی اپنی پالیسیاں ہیں جبکہ ہماری پالیسیاں اپنی ہونی چاہئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا