وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ’’نیشنل فنانشنل انکلوژن سٹریٹجی اور مالی سیکٹر سے متعلق اقتصادی ایڈوائزری کونسل کے ذیلی گروپس کا اجلاس
ہفتہ 17 نومبر 2018 18:48
(جاری ہے)
اجلاس کے دوران وسیع پیمانے پر صارفین، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار اور ملک بھر میں ابھرتی ہوئے کاروباری اداروں تک رسائی کے لئے مالی خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔
وزیر خزانہ نے مالی شمولیتی سٹریٹجی کو سراہا اور مقررہ وقت کے اندر مطلوبہ مقاصد اور اہداف کے حصول پر زور دیا۔ مالی پالیسی کے ذریعے گروپ کے اجلاس میں ایف بی آر کے نمائندوں نے پاکستان میں ٹیکس ایڈمنسٹریشن سسٹم اور ٹیکس پالیسی کی ایڈہاک ازم کو درپیش مسائل سے متعلق پریزنٹیشن دی اور یہ بات نوٹ کی گئی کہ یہ مسائل ٹیکسوں کے حصول میں کمی کا باعث بنتے ہیں۔ ذیلی گروپس نے ٹیکسوں کے حصول میں اضافے کے لئے دو اہم شعبوں ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی میں اقدامات کے لئے سفارشات پیش کیں۔ یہ بات نوٹ کی گئی کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس کے دائرہ کار میں لایا جا سکتا ہے اور اس سے ٹیکس چوروں کی نشاندہی بھی کی جا سکتی ہے۔ دوہرے ٹیکس کے واقعات سے بچنے کے لئے وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے مابین قریبی تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ذیلی گروپس اور سینئر ایف بی آر کے افسران کے کام کو سراہا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا