انسانی نسل کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے خطرہ
ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات سے بچاﺅ کے لئے ملک میں کوئی ادارہ موجود نہیں
میاں محمد ندیم منگل 11 دسمبر 2018 09:38
(جاری ہے)
قدرتی عوامل کے اتار چڑھاﺅ کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے والے نامور اور معروف ماہر (Naturalist) سرڈیوڈاٹین برو کا کہنا تھا کہ فی الوقت ہم عالمی سطح پر انسان کے اپنے ہی پیدا کردہ تباہ کن حالات کا سامنا کررہے ہیں.
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ہم نے اقدامات نہیں کئے تو تہذیبیں تباہ ہو جائیں گی. افتتاحی خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ اکثر ملکوں کے لئے ماحولیاتی تبدیلی زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکی ہے‘ دیکھا جائے تو دنیا اس مقام سے بہت دور ہے جہاں اسے اصل میں ہونا چاہئے. اس دوران دنیا بھر میں ماحولیاتی تبدیلی اور بگاڑ کو روکنے کیلئے ورلڈ بینک نے آئندہ پانچ سال کیلئے 200ارب ڈالر کے فنڈز کا اعلان کیا ہے. وطن عزیز کو بھی ماحولیاتی تبدیلی کے باعث شدید خطرات کا سامنا ہے‘ ملک کے اکثر علاقوں کے موسم میں تبدیلی آئی ہے. غیر موسمی بارشوں اور گلیشیرکے پگھلنے سے سیلاب آتے ہیں جس سے فصلوں اور انسانی و حیوانی زندگی کو نقصان پہنچتا ہے جبکہ ماحولیاتی تبدیلی کے نقصانات سے بچاﺅ کے لئے ملک میں کوئی ادارہ موجود نہیں. ضروری ہے کہ اس باب میں موثر منصوبہ بندی کی جائے اور ماہرین پر مشتمل ایک ادارہ قائم کیا جائے جو ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لیتا رہے اور ان کے نقصانات کم سے کم سطح پر رکھنے میں معاونت کرے.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال ،بین الاقوامی آپریشن فعال
توجہ برائے ایڈیٹر صاحبان ۔۔۔۔ نیوز منسوخی
لاہور ایئرپورٹ پر آئی بی ایم ایس سسٹم مکمل طور پر بحال کردیا گیا
وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سمگلنگ سے متعلقہ جرائم سے موثر طریقے سے نمٹنے کے لیے قانونی ..
شہداءکو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کنونشن سینٹر میں تقریب کا انعقاد، وزیراعظم ..
سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت معمول کے مطابق جاری رہی
نادہندگان سے بروقت ریکوری یقینی بنائی جائے ،ڈائریکٹر جنرل ایکسائز پنجاب فیصل فرید
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 39واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت اختتام پذیر
اتھارٹی جلد از جلد معمول کے آپریشنز کو بحال کرنے کے لئے تندہی سے کام کر رہی ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی
دعوہ اکیڈمی میں زیر تربیت مسلح افواج کے وفد کا دورہ اسلامی یونیورسٹی
شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیو ٹ کے طلباء اور طالبات کے وفد کا اسلام آبادپولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ