اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کاگمشدہ پٹیشن تلاش کر کے 16جنوری تک پیش کرنے کا کاحکم

جمعہ 14 دسمبر 2018 16:44

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کاگمشدہ پٹیشن تلاش کر کے 16جنوری تک پیش کرنے کا کاحکم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گمشدہ پٹیشن تلاش کر کے 16جنوری تک پیش کرنے کا کاحکم دے دیا ۔

(جاری ہے)

امیرعلی خلجی کے نام سے دائر پٹیشن میں پاورآف اٹارنی ایک اورشخص کے پاس ہے ۔عدالت نے حکم دیا کہ پٹیشن کے نام پرعدالت سے ریلیف بھی لیاگیا، پٹیشنرنہ ملا یا عدالت کے سامنے پیش نہ ہوا تو ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں